اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت حذیفہ(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ جب رات کو اپنے بستر پر تشریف لاتے تو اپنا داهنا ہاته اپنے داهنے رخسار کے نیچے رکهتے فرماتے اےاللہ تیرے نام سے مرتا هوں اور زنده هوتا هوں. جب جاگتے فرماتے تمام تعریفیں اللہ کے لئے هیں جس نے هم کو مرنے کےبعدپهر زنده فرمایا اسی کی طرف لوٹ کر جانا هے. (بخاری)
No comments:
Post a Comment