40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 4 March 2017
اچهی طرح وضو کرنا
حضرت عثمان(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. جس شخص نے وضو کیا پس اچها وضو کیا اس کے جسم سے گناه نکل جاتے هیں یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچےسےبهی نکل جاتے هیں. (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment