40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 4 March 2017
تقدیر کو جهٹلانا
حضرت ابن عمر(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. میری امت میں دهنس جانا اور صورت کا بدل جانا هوگا اور ایسا ان لوگوں میں هوگا جو تقدیر کو جهٹلاتے هیں. ( ابوداود، ترمذی)
No comments:
Post a Comment