40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 4 March 2017
موزے پر مسح
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوبکره(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مسافر کو تین دن اور تین راتیں، مقیم کو ایک دن اور ایک رات رخصت دی جس وقت وضو کیا هو اور موزے پہن لے یہ کہ ان پر مسح کرلے.
No comments:
Post a Comment