40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 4 March 2017
غسل کرے مردہ نہلانے کے بعد
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. جو شخص مرده کو نہلائے پس چاہیئے کہ غسل کرے. اور جو کوئ اسے اٹهائے پس چاہیئے کہ وضو کرے.
No comments:
Post a Comment