بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن عمر(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے
حضرت محمدﷺ نے منبر پر فرمایا جبکہ آپ صدقہ اور سوال سے بچنے کا ذکر فرمارهےتهے اوپرکا ہاته نچلے ہاته سے بہتر هے. اوپر کا ہاته خرچ کرنے والا اور نیچا ہاته مانگنےوالا هے.(متفق علیہ) Hadees

No comments:
Post a Comment