اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ کی ایک دعا یہ تهی"اے اللہ میں تجه سے نعمت کے زائل ہوجانے تیری نعمت کے جاتے رهنے. تیرے عذاب کی ناگہانی اور تیرے ہر قسم کے غصوں سے پناه مانگتا هوں". (مسلم) Hadees from Muslim Sharif
No comments:
Post a Comment