اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا "لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا آدمی اس بات کی پرواه نہیں کرے گا جو کچه وه پکڑ رہا هے حلال هے یا حرام". (بخاری شریف) Hadees
No comments:
Post a Comment