اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ فرمایا کرتے تهے اے اللہ چار باتوں سے میں تیری پناه مانگتا هوں. ایسے علم سے جو نفع نہ دے ایسے دل سے جو نہ ڈرے ایسے نفس سے جو سیر نہ هو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ هو. (احمد، ابوداؤد، ابن ماجہ، ترمذی، نسائی) Hadees
No comments:
Post a Comment