اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عمران(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت هے.
حضرت محمد ﷺ سے بیٹه کر نماز کے بارے میں سوال کیا گیا. آپ ﷺ نے فرمایا کهڑے هوکر نماز پڑهے افضل هے. بیٹه کر نماز کا کهڑے سے آدها ثواب هےاور جس نے لیٹ کر نماز پڑهی اسکو بیٹهے کا آدها ثواب هے.(بخاری)

No comments:
Post a Comment