اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ نے فرمایا اللہ تعالی فرماتے هیں میں بندے کے گمان سے بهی زیاده قریب هوں جو وه میرے ساته رکهتا هے وه مجه کو یاد کرتا هے میں اسکے پاس هوتا هوں. جب وه مجه کو اپنے دل میں یاد کرتا هے میں اس کو اپنے دل میں یاد کرتا هوں اگر وه مجه کو جماعت میں یاد کرتاهے تو میں اس کو بہتر جماعت (فرشتوں) میں یاد کرتا هوں. (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment