اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو ہریره(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے.
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا. جس وقت امام آمین کہے تم بهی آمین کہو تحقیق کہ موافق هو (مل جائے) اسکی آمین فرشتوں کی آمین سے اسکے پہلے گناہ بخش دیئے جاتے هیں.(متفق علیہ)

No comments:
Post a Comment