بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عائشه(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ جس وقت رات کو اپنے بستر پر لیٹتے اپنے دونوں ہاتهوں کو ملاتے اور ان پر پهونکتے قل هواللہ احد اور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑهتے پهر ان ہاتهوں کو اپنے جسم پر جہاں تک هوسکتا پهیرتے سر اور چہرے سے شروع کرتے اور بدن کی اگلی جانب سے ایسا تین بار کرتے. (بخاری،مسلم)
No comments:
Post a Comment