اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ نے فرمایا تین آدمیوں کی دعا قبول کی جاتی هے انکے قبول هونے میں شک نہیں. باپ کی دعا، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا. (تر مذی، ابوداؤد، ابن ماجه)
No comments:
Post a Comment