اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن عباس(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ کے پاس ایک آدمی آیااور کہنے لگا میری بہن نے حج کی نظر مانی تهی اب وہ مرگئی هے. نبی ﷺ نے فرمایا اس پر قرض هوتا کیا تو اس کو ادا کرتا اس نے کہا هاں. آپ ﷺ نے فرمایا اللہ جل شانه کے قرض کو ادا کر وه ادا کرنے کا زیاده حق دار هے . (متفق علیہ) Hadees
No comments:
Post a Comment