بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن مسعود(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت هے کہا کہ
حضرت محمد ﷺ کے پاس ایک آدمی کا ذکر کیا گیا پس آپ ﷺ کو کہا گیا کہ وہ آدمی صبح کو سویا رہا هے نماز کی طرف کهڑا نہیں هوا آپ ﷺنے فرمایا یہ شخص هے کہ شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دیتا هے یا فرمایا اس کے دونوں کانوں میں .(متفق علیہ)

No comments:
Post a Comment