اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن عمر(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ نے فرمایا اللہ کے ذکر سے خالی کلام (بات) نہ کرو اس لئے کہ کلام کا اللہ کے ذکر سے خالی هونا دل کی سختی کا سبب هے. لوگوں کا اللہ سے دور هونا دل کی سختی کا سبب (وجہ) هے. (ترمذی)
No comments:
Post a Comment