40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Tuesday, 14 March 2017
جو اللہ تعالی کے 99 نام یاد کرے
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ نے فرمایا اللہ تعالی کے ننانوے نام هیں جو ان کو یاد کرےگا وه بہشت میں داخل هوگا. ایک روایت میں هے اللہ وتر هے وتر کو پسند کرتا هے. (بخاری، مسلم)
No comments:
Post a Comment