بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عائشہ(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت هے. حضرت محمدﷺ نے فرمایا جس وقت کسی بندے کے گناه زیاده هوجاتے هیں اور اسکے اعمال اس قدر نہیں هوتے جس سے اسکو جهاڑ دے.اللہ تعالی اسکو غم میں مبتلا کر دیتا هے تاکہ اسکے گناه جهاڑ دے (معاف کردے).

No comments:
Post a Comment