اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمدﷺ نے فرمایا سخی شخص اللہ کے قریب هے جنت کے قریب هے لوگوں کے قریب هے اور دوزخ سے دور هے اور بخیل (کنجوس) اللہ سے دور هے جنت سے دور هے اور آگ کے قریب هے. جاہل سخی اللہ تعالی کی طرف بخیل عابد سے زیادہ محبوب هے. (ترمذی)
No comments:
Post a Comment