اعوذ با لله من الشیطان الرجیم. بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت عثمان(رضی اللہ تعالی) سے روایت ہے.
حضرت محمد ﷺنے فرمایا. جس شخص نے عشاء کی نماز جماعت کے ساته پڑهی گویا اس نے آدهی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز بهی جماعت کے ساته پڑهی اس نے ساری رات قیام کیا. (مسلم)

No comments:
Post a Comment