بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو ہریره(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے.
حضرت محمدﷺ نے فرمایا جو شخص مریض کی عیا دت کرتا هے آسمان سے ندا کرنےوالا ( فرشته) ندا کرتا هے تجه کو خوشی (مبارک) هو تیرا چلنا اچها هے اور تونے جنت سے ایک بڑا مقام حاصل کرلیا.
(ابن ماجہ)

No comments:
Post a Comment