اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابومالک اشجعی(رضی اللہ تعالی عنه) اپنے والد سےروایت کرتے هیں کہا جس وقت کوئی شخص مسلمان ہوتا حضرت محمدﷺ اس کو نماز سکهاتے اور اس کو حکم دیتے کہ ان کلمات کے ساته دعا کیا کرے " اے اللہ مجه کو بخش دے، مجه پر رحم فرما ، مجه کو ہدایت دے، اور عافیت سے رکه اور مجه کو رزق دے" . (مسلم) Hadees from Muslim Sharif
No comments:
Post a Comment