Saturday 3 February 2018

صدقے کاثواب

بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت ابو سعید  رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ  آنحضرت ﷺ نے فرمایا آدمی جو کچھ اپنے گھر والوں پر خرچ کرے اس میں بھی صدقے کا ثواب ھے۔ بخاری

No comments:

Post a Comment