Wednesday 28 February 2018

نماز جنازہ کا ثواب

ارشاد نبوی ﷺ  ھے"جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ چلا, پھر نماز جنازہ اور دفن تک اس کے ساتھ رہا تو وہ دو قیراط ثواب کے ساتھ واپس آیا, ایک قیراط احد پہاڑ کے مثل ھے, جو شخص اس کی نماز جنازہ پڑہ کر دفن سے قبل ہی لوٹ آیا تو وہ ایک قیراط ثواب کے ساتھ واپس آیا۔ صحیح البخاری 47

No comments:

Post a Comment