Thursday, 8 February 2018

مومن کے معاملات

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" مومن کی یہ بات کتنی عجیب ھے کہ اس کے سارے معاملات اس کے حق میں بہتر ھوتے ہیں۔ اگر اسے خوشی پہنچے تو وہ شکر ادا کرتا ھے جو اس کے لئے خیر(وبرکت) کا باعث ھے اور اگر اسےتکلیف پہنچے توصبر کرتا ھے, یہ بھی اس کے لئے بہتری اور اچھائی ھے۔ مسلم 2999   

No comments:

Post a Comment