Sunday, 4 February 2018

دعاؤں کی قبولیت کا بہترین وقت

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے"ہمارا رب ہر رات آسمان دنیا پر جب رات کی آخری تہائی باقی ھوتی ھے, اتر کر فرماتا ھے: کون مجھ سے دعا مانگتاھے کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون مجھ سے سوال کرتا ھے کہ میں اسے عطا کروں؟ کون مجھ سے مغفرت کی درخواست کرتا ھے کہ میں اسے بخش دوں؟۔ بخاری 6321

No comments:

Post a Comment