Monday 12 February 2018

نماز کے لئے چلنا

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" جب تم نماز کے لئے آؤ تو اطمینان کے ساتھ چلو, جتنی رکعات مل جائے ادا کرو اور جو فوت  ھوجائیں انھیں ( بعد میں ) پورا کرلو۔ بخاری 635

No comments:

Post a Comment