Tuesday 27 February 2018

نیکی کا بدلہ نیکی

ارشاد نبوی ﷺ  ھے"جو شخص تمھارے ساتھ نیکی کرتا ھے تو اس کو بدلہ دو۔(1) اور فرمایا " جس کے ساتھ حسن سلوک ہوا اور وہ کرنے والے کو کہے: اللہ تجھے اچھی جزا دے تو اس نے اس کی بہت اچھی تعریف کی۔(2)
ا۔ سنن ابی داؤد1672
2۔جامع الترمذی 2035

No comments:

Post a Comment