Saturday 3 February 2018

نماز میں آمین کہنا

بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ۔جب امام غیرالمغضوب علیھم ولا الضالین کہے تو تم آمین کہو۔ جس کی آمین کی آواز فرشتوں کی آواز  سے مل جائے گی اس کے گذشتہ گناہ معاف کردیئے جائیں گے۔ بخاری

No comments:

Post a Comment