Monday, 12 February 2018

دل میں خیالات آنا

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" اللہ تعالٰی نے میری امت کے لیے دل میں پیدا ھونے والے خیالات کو معاف کردیا ھے جب تک کہ ان پر عمل یا کلام ( بات) نہ کی جائے۔ بخاری 5269

No comments:

Post a Comment