Monday, 26 February 2018

ماں باپ کو گالی نہ دو

بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" ایک انسان کا اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ ! کیا کوئی اپنے والدین کو بھی گالی دیتا ہے؟ فرمایا: ہاں، ایک شخص دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وھ اس کے باپ کو گالی دے گا۔ اور اسی طرح اس کی ماں کو گالی دیتا ھے تو وھ اس کی ماں گالی دے گا۔ صحیح البخاری 5973

No comments:

Post a Comment