Saturday 3 February 2018

آنحضرت ﷺ کے آخری وقت میں دعا

بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت عائشہ  رضی الله تعالی عنها کہتی ہیں  کہ وفات سے پہلے میں نے کان لگا کر آنحضرت ﷺ کی بات سنی۔ آپ ﷺ پیٹھ مبارک میرے ساتھ ٹیکے ھوئے تھے اور یہ فرمارہے تھے یا اللہ ! مجھے بخش دے, مجھ پر رحم فرما, مجھے بلند رفیقوں سے ملادے۔ مسلم,  ترمذی

No comments:

Post a Comment