Tuesday 20 February 2018

فرشتوں کی دعا

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے " ہر صبح دو فرشتے اترتے ہیں , ایک کہتا ھے: "اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا عوض دے" اور دوسرا کہتا ھے: اے اللہ! بخل وکنجوسی کرنےوالے کو بربادی دے۔" صحیح البخاری 1442

No comments:

Post a Comment