Saturday, 3 February 2018

أحد پہاڑ سے محبت

بسم ا لله الرحمن الرحیم
حضرت انس  رضی الله تعالی عنه سے روایت ھے کہ  آنحضرت ﷺ نے فرمایا یہ احد پہاڑ وہ ھے جو ہم سے محبت رکھتا ھے, ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ مسلم

No comments:

Post a Comment