Thursday 15 February 2018

رشک کرنا کب جائز ھے

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" صرف دو آدمیوں پر رشک کرنا چاہیے, ایک وھ جسے اللہ تعالٰی نے قرآن( کاعلم) دیا ھے, وہ دن رات اسے پڑھتا ھے اور دوسرا وہ جسے اللہ تعالی نے مال عطا کیا ھے, وہ اسے دن رات ( اللہ کی راہ میں ) لٹاتا ھے۔ مسلم 152

No comments:

Post a Comment