Saturday, 3 February 2018

کرب وتكليف کے وقت آنحضرت ﷺ کا ورد

بسم ا لله الرحمن الرحیم
عظمت والے اور بردبار اللہ کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا مالک ھے۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں  جو آسمانوں اور زمین کا رب اور عزت والےعرش کا مالک ھے۔ مسلم 2730

No comments:

Post a Comment