Monday, 19 February 2018

تقدیر پر ایمان

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" اللہ تعالٰی(کےحقوق) کی حفاظت کر, اللہ تیری حفاظت کرے گا۔ اللہ(کےدین) کی حفاظت کر, تو ( ہر ضرورت کے وقت) اسے اپنے سامنے پائے گا۔ جب تو سوال کرے ( دعا مانگے) تو اللہ سے مانگ اور جب مدد طلب کرے تو اللہ سے طلب کر۔ اور یہ جان لے کہ اگر سب لوگ جمع ھو کر تجھے نفع دینا چاہیں تو نہیں دے سکتے مگر وہی جو اللہ  نے تیرے لئے لکھ دیا ھے اور اگر وہ جمع ھو کر تیرا نقصان کرنا چاہیں تو نہیں کرسکتے مگر وہی جو اللہ تعالٰی نے تیرے لئے لکھ دیا ھے۔ قلم اٹھالئے گئے ہیں اور کتابیں خشک ہوگئی ہیں۔   جامع الترمذی 2516

No comments:

Post a Comment