Saturday, 24 February 2018

نبی ﷺ کا انکار

بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے " میری ساری امت جنت میں داخل ھوگی مگر جو انکار کردے۔"  صحابہ کرام رضی اللہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ ! کون انکار کرتا ھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: " جس نے میری فرمانبرداری کی وہ بہشت میں داخل ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی, یقینا اس نے انکار کیا ۔ صحیح البخاری 7280

No comments:

Post a Comment