Monday, 19 February 2018

دل پر گناہ کا داغ

بسم ا لله الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے " بے شک مومن جب گناہ کرتا ھے تو اس کے دل پر ایک سیاہ داغ بن جاتا ھے اگر وہ توبہ کرے,  اس گناہ سے باز آجائے اور معافی مانگ  لے تو اس کا دل شفاف ہوجاتا ھے اگر وہ گناہ میں بڑھتا رہے تو سیاہ دھبہ( زنگ) اس کے دل پر حاوی ھوجاتا ھے۔ جامع الترمذی 3334

No comments:

Post a Comment