Saturday, 24 February 2018

جہنم سے بچو

بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ارشاد نبوی ﷺ  ھے" تم میں سے کون ھے جسے اپنے وارث کا مال اپنے مال سے زیادہ پسند ھو؟ لوگوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول  ﷺ ! ہر کسی کو اپنا ہی مال پسند ھے۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس کا اپنا مال تو وھ ھے جو اس نے آگے کے لئے بھیج دیا ھے اور جو پیچھے چھوڑے جارہا ھے وہ اس کے وارث کا مال ھے۔ 1
نیز فرمایا آگ ( جہنم) سے بچو, اگرچہ کھجور کا ٹکڑا ہی خیرات کرکے۔ 2
1۔ صحیح البخاری 73
2۔ صحیح البخاری 6442

No comments:

Post a Comment