بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت نعمان بن بشیر (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا تمام ایماندار ایک آدمی (جسم) کی مانند ہیں اگر ایک کی آنکه میں تکلیف هوتی هے سارا بدن تکلیف محسوس کرتا هے. اگر سر دکهتا هے سارا بدن دکهنے لگتا هے.(مسلم) Hadees
No comments:
Post a Comment