بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوہریره (رضی اللہ تعالی عنه) روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا هے جس وقت تم میں سے کوئی ایک آذان سن لے اور کچه پینے کے لئے اس کے هاته میں برتن هو وه اس کو نہ رکهے یہاں تک اپنی ضرورت کو پی کر پورا کرلے. (ابودا ؤد)
Hadees
Hadees
No comments:
Post a Comment