بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص دو بیٹیوں کی پرورش کرے یہاں تک کہ وه بالغ هوجائیں. قیامت کے دن وه آئے گا کہ میں اور وه اس طرح هوں گے یہ کہ کر آپﷺ نے اپنی دونوں انگلیوں کو ملایا. (مسلم) Hadees
No comments:
Post a Comment