اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت سہل بن سعد (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا اگر دنیا اللہ تعالی کے نذدیک مچهر کے پر کے برابر بهی هوتی تو کسی کافر کو اس سے پانی کا ایک گهونٹ نہ پلاتا.(ترمذی، ابن ماجہ)Hadees
No comments:
Post a Comment