اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو ہریره (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا ایک آدمی نے حضرت محمد ﷺ سے کہا مجه کو کچه وصیت فرمائیں فرمایا غصہ مت کیا کر اس نے باربار یہی بات کہی هر بار آپ ﷺ نے جواب میں فرمایا غصہ نہ کیا کر. (بخاریHadees
No comments:
Post a Comment