اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابن مسعود (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جنت میں وه شخص داخل نہ هوگا جسکے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر هے ایک آدمی نے کہا سے اللہ کے رسول ﷺ ایک شخص اس بات کو پسند رکهتا هے کہ اسکے کپڑے اچهے ہوں اسکی جوتی اچهی هو فرمایا اللہ تعالی جمیل (خوب صورت) هے اور جمال(خوبصورتی) کو پسند کرتا هے. تکبر هے حق کو باطل کرنااور لوگوں کو حقیر جاننا. (مسلم) Hadees
No comments:
Post a Comment