اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت علی (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جب شعبان کی پندرهویں رات آجائے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزه رکهو کہ رب تعالی غروب آفتاب سے آسمان دنیا پر خاص تجلی فرماتا هے اور کہتا هے کہ کوئی مجه سے مغفرت طلب کرنے والا هے کہ میں اسے بخش دوں، کوئی روزی طلب کرنے والا هے کہ میں اسے روزی دوں، کوئی مصیبت زده هے کی میں اسے عافیت بخشوں، هے کوئی ایسا ! هے کوئی ایسا ! اور یہ اس وقت فرماتا هے کہ فجر طلوع هوجاتی هے. (ابن ماجه) Hadees
No comments:
Post a Comment