بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت بہز بن حکیم (رضی اللہ تعالی عنه) اپنے والد سے وه اپنے دادا سے روایت کرتے هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا اس شخص کے لئے ہلاکت هے جو لوگوں کو ہنسانے کے لئے جهوٹ بولتا هے اس کے لئے ویل هے اور ہلاکت هے.(ترمذی، ابوداؤد) Hadees
No comments:
Post a Comment