اعوذ با لله من الشیطان الرجیم . بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس (رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ نے فرمایا معراج کی رات میں نے بہت سے آدمی دیکهے جو آگ کی قینچیوں سے اپنے ہونٹ کاٹ رهے هیں میں نے کہا اے جبریل یہ کون هیں فرمایا یہ لوگ آپ ﷺ کی امت کے خطیب ( نیکی کی نصیحت کرنے والے) ہیں لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے تهے اور اپنی جانوں کو بهلادیتے تهے. Hadees
No comments:
Post a Comment